About Us
میں وسیم عباس خان ہوں او میں پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئیرسے تعلق رکھتا ہوں ۔
پیشے کے لحاظ سے آل راونڈر ہوں او جو سامنے آتا ہے کر لیتا ہوں
پارٹ ٹایم بلاگننگ بھی کر لیتاہوں
گوگل ایڈ سنس او بلاگنگ کے بارے میں ذیادہ جانتا تو نہیں لیکن سرسری عبور حاصل ہے ۔
فالحال میں سعودیہ میں مقیم ہوں او ساتھ ہی آن لائن بلاگنگ بھی کر رہا ہوں
بلاگنگ میں تو میں 2012 ہی سے کام کررہا ہوں لیکن کوئی استاد نہ ہونے کی وجہ سے میں نے بلاگ سے فائدہ نہیں اٹھایا اور ایسے ہی کچھ اردو پشتو شاعری پر بلاگنگ کی
2014 میں ایڈ سنس کے بارے میں سنا اور وہاں سے کوششیں شروع کردیں تاکہ میں ایڈ سینس اکاونٹ حاصل کروں ۔
چار سال کی مسلسل کوشش کے بعد مجھے اکاونٹ مل گیا اور الحمداللہ کمائی بھی شروع کردی ہے
فیس بوک پر فالو کرنا نہ بولے
شکریہ
About Us
Reviewed by Wasimdarbar
on
June 05, 2018
Rating:
No comments: